نبات خور
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - گھاس پات کھانے والا، (وہ حیوان) جو روئیدگی اور سبزی پر بسراوقات کرتا ہے، چرندہ، (لاطینی: Phytophagous)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - گھاس پات کھانے والا، (وہ حیوان) جو روئیدگی اور سبزی پر بسراوقات کرتا ہے، چرندہ، (لاطینی: Phytophagous)۔